’’مل جل کرکھیل کےشعبےکو آگے لےکرجائیں گے‘‘

اسلام آباد(رم نیوز)فہمیدا مرزا نے کہاہم مل جل کر کھیل کےشعبےکوآگےلےکرجائیں گے۔انہوں نے مزید کہا ایک بار پھرکھیل کےمیدانوں کو آبادکریں گے۔ کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ کھیلوں کوفروغ دینا حکومت کی ترجیح ہے۔ ملک بھر میں سپورٹس کمپلیکس کومتحرک کررہےہیں۔