’’یہاں سو تو نہیں سکتے،حکم نامہ ملتے ہی باہر چلے جائیں گے‘‘

کراچی(رم نیوز)سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی تاحال سپریم کورٹ کے اندر موجودہیں۔سراج درانی نے کہا تحریری حکم نامے کا انتظار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا یہاں سو تو نہیں سکتے،حکم نامہ ملتے ہی باہر چلے جائیں گے۔واضح رہے کہ عدالت نے سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کا حکم دیا گیا تھا۔