آغا سراج درانی کیس، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(رم نیوز) آغاسراج درانی کیس کی آج سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا ہے۔اس کے مطابق سراج درانی نےنیب کےسامنےسرنڈرکرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔سپریم کورٹ حکم نامے کے مطابق کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی ہے۔