کورونا وائرس سے مزید8 جانیں چلی گئیں

اسلام آباد(رم نیوز) کورونا سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 28 ہزار 761 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 86 ہزار 453 ہوگئی۔ اب تک 2 کروڑ 21 لاکھ 65 ہزار 834 افراد کے ٹیسٹ ہوئے۔24 گھنٹوں کے دوران 47 ہزار 84 نئے ٹیسٹ ہوئے۔