NA133ضمنی انتخاب ،میدان کل سجے گا

لاہور(رم نیوز)این اے 133 ضمنی انتخاب کل ہوں گے۔ اس کے لیے 254 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔حلقے میں 4 لاکھ 40ہزار485 ووٹرز رائے حق دہی استعمال کریں گے۔مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار 558 ہے۔خواتین ووٹرز کی تعداد2 لاکھ 6ہزار 927 ہے۔