اسلام آباد(رم نیوز)کورونا وائرس سے مزید10 جانیں چلی گئیں۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 87 ہزار 161 ہوگئی۔ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 22 لاکھ 52 ہزار 342 افراد کے ٹیسٹ ہوئے ۔ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 944 نئے ٹیسٹ ہوئے۔
کورنا نے مزید10 جانیں لے لیں
