ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 300 رنز پر ڈکلیئرڈ کردی

ڈھاکا (رم نیوز) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روزپاکستان نے پہلی اننگز 300 رنز پرڈکلیئر ڈکر دی۔ پاکستان کے چار کھلاڑ ی آئوٹ ہوئے۔ محمد رضوان 53، فوادعالم 50 رنز بنا کرناٹ آؤٹ رہے۔ بابراعظم 76، اظہرعلی نے 56 ،عابد علی 39، عبداللہ شفیق نے 25 رنز کا اضافہ کیا۔بنگلہ دیش کی طرف سے تیج الاسلام نے دو، عبادت حسین اور خالد احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔