امارات میں دفتری اوقات کار اور چھٹی کے حوالےسے کیا فیصلہ ہوا؟

ریاض(رم نیوز)متحدہ عرب امارات میں دفتری اوقات کار اور چھٹی کے حوالےسے کیا فیصلہ ہوا؟ امارات نے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ ویک اینڈ کے طور پر مان لیا ہے۔ نئے ویک اینڈ کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ امارات نے اعلان کیا وہ کام کے اوقات کو ساڑھے چار دن کے کام کے ہفتے میں تبدیل کر رہے ہیں،اس کے مطابق جمعہ کی سہ پہر سے ویک اینڈ کا آغاز ہوگا ۔