کورونا سے مزید7 جانیں چلی گئیں

لاہور(رم نیوز)کورونا سےمزید7 جانیں چلی گئیں، 4 ہزار 340 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 19ہو گئی ہے جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 35 ہزار 884 ہے۔13لاکھ 32 ہزار 487 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور12 لاکھ 63 ہزار 584 صحتیاب ہو چکے ہیں۔