مانیٹری پالیسی کااعلان کب ہوگا؟

کراچی(رم نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مانیٹری پالیسی کااعلان 24 جنوری کوکیا جائےگا۔ گورنرسٹیٹ بینک رضاباقرمانیٹری پالیسی اعلان کریں گے ۔مہنگائی اورجاری کھاتوں کاخسارہ بڑھنےکےباعث شرح سودمیں اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ 6 ماہ میں شرح سودمیں 2.75 فیصداضافہ ہواہے۔اس وقت شرح سود 9.75 فیصدہے ۔