’’ کسی اور مناسب جگہ پر جلسہ کرلیں‘‘

لاہور(رم نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا سیالکوٹ کے جلسے کرنے پر اقلیتی برادری کو اعتراض ہے، اقلیتی برادری کی جگہ چھوڑ کر کسی اور مناسب جگہ پر جلسہ کرلیں۔