پارٹی قائدین کوکیا اہم ہدایت جاری کی؟

اسلام آباد(رم نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیالکوٹ واقعہ پر افسوس کا اظہارکیااوراہم قائدین کو فوری سیالکوٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔شفقت محمود، فواد چودھری اور دیگر رہنما سیالکوٹ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔عمران خان موجودہ صورتحال پر مرکزی قیادت سے مشاورت کریں گے اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔