عثمان ڈارکورہاکردیاگیا ۔۔۔رہائی کے بعد کیا کہا؟

سیالکوٹ(رم نیوز)عثمان ڈارکوتھانہ لیسرکلاں سےرہاکردیاگیا ۔عثمان ڈار کے ساتھ دیگر کارکنوں کو بھی رہا کردیاگیا۔ ہے۔پولیس نے تمام کارکنوں کو سی ٹی آئی گرائونڈ سے گرفتار کیا تھا۔عثمان ڈار نے اس موقع پر کہا جلسہ کرنےجارہاہوں،امپورٹڈحکومت روک نہیں سکتی۔