’’ پہلےتوانہیں بارودی سرنگ نظرنہیں آرہی تھی،اب کیوں آرہی ہے؟‘‘

اسلام آباد(رم نیوز)شوکت ترین نے کہا جب ہم پٹرول کی قیمت بڑھاتےتو یہ تنقیدکرتےتھے۔انہوں نےآئی ایم ایف سےوعدہ کیاہےکہ سبسڈی کم کردیں گے۔ قرضےاگربڑھےتوجی ڈی پی بھی بڑھےگی۔ پہلےتوانہیں بارودی سرنگ نظرنہیں آرہی تھی،اب کیوں آرہی ہے؟۔ دیگرممالک میں پٹرول ہم سےزیادہ مہنگاتھا۔ عوام کوسبسڈی دینےکیلئےہم نےفنڈزمختص کیےتھے۔