25 مئی ۔۔۔دھرنے سے متعلق تمام تیاریاں مکمل

اسلام آباد(رم نیوز)اسد عمر نے کہادھرنے سے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہیں۔پرسوں 25 مئی پاکستان کے عوام تاریخ رقم کریں گے۔اب پاکستان کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے ۔