ڈالر کی اونچی اڑان

لاہور(رم نیوز) انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 6 پیسےمہنگا ہوگیا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 201 روپے 20 پیسےپرٹریڈ ہورہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسےمہنگاہواہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے 75 پیسےمیں فروخت ہورہا ہے۔