لاہور،کراچی(رم نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت223 روپے85 پیسے ہے۔ جمعہ کو کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 69 پیسے پرٹریڈ کررہا تھا۔