ڈالر کا اتار چڑھائو جاری۔۔ ۔ آج ڈالر کتنے پر بند ہوا؟

لاہور،کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں ڈالر22 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر223 روپے91 پیسے پربند ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 231 روپے50 پیسے پر مستحکم ہے۔امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں آج صبـح سے اضافہ جاری تھا ۔