اسلام آباد(رم نیوز) شیخ رشید نے ٹویٹ کیا کہ مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے پاکستان آنےکی رکاوٹ بن گیاہے۔معاون خصوصی کا جمعہ بازار لگاہے۔ابھی اصلی بجٹ آنا ہےتوپھر لگ پتا جانا ہے۔معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام آئی سی یو میں ہے۔سامراجی اعلامیے کےغلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کوسخت نقصان پہنچایا ہے۔ملک افواہوں کی زد میں ہے۔جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔
مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کی پاکستان آنےکی رکاوٹ بن گیا۔معاون خصوصی کا جمعہ بازار لگاہے۔ابھی اصلی بجٹ آنا ہےتوپھر لگ پتا جانا ہے۔معیشت وینٹیلیٹر پراورسیاسی نظامICU میں ہے۔سامراجی اعلامیےکےغلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کوسخت نقصان پہنچایا ہے۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 23, 2022