ڈالر کو بریک لگ گئی

کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 93 پیسے سستا ہوگیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 209 روپے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز ڈالر 211 روپے 93 پیسے پرٹریڈ ہورہا تھا۔