ڈالر ریٹ

لاہور،کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر امریکی کرنسی ڈالر7 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر223 روپے98 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔گذشتہ روزانٹربینک میں ڈالر223 روپے91 پیسے پربند ہواتھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 231 روپے50 پیسے پر مستحکم تھا۔