’’جمہوریت ہو اور کوئی الیکشن نہ ہو۔۔۔؟‘‘، اسد عمر کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟

اسلام آباد(رم نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کیا کہ یہ امپورٹڈ حکومت جو نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں جمہوریت ہو اور کوئی الیکشن نہ ہو، کہیں ان کو اور قوم کو مہنگا نہ پڑ جائے۔