ڈالر ریٹ

لاہور،کراچی(رم نیوز)انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر12 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر228 روپے میں ٹریڈ ہورہا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روزڈالر 227 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج کارباری دن کے آغاز پر ہی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ دیکھا جارہا ہے۔