اسلام آباد(رم نیوز) شیخ رشید نے ٹویٹ کیا کہ وزیرداخلہ نےتختہ لاہورلےکرآناتھاوہ ن لیگ کاتابوت لےکرواپس آئے۔انہوں نے کہا کہ اب ان کو سمجھ آجانی چاہیےعمران خان کوسیاست آتی ہے۔
اعتمادکی منصوبہ بندی3دن پہلےکرلی گئی تھی۔ ن لیگ کی سیاست کوان کےشہرلاہورمیں دفن کردیاگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرےگااورعنقریب انتخابی مہم زخمی حالت میں شروع کرےگا۔