مودی حکومت نےمقبوضہ کشمیرکوکیا کیا ہے؟۔۔۔شیری رحمان نے کیا کہا؟

اسلام آباد(رم نیوز) شیری رحمان کاکہنا ہے کہ مودی حکومت نےمقبوضہ کشمیرکودنیاکی سب سےبڑی جیل بنادیاہے۔ گزشتہ 3سال میں مظالم اورمحاصرے کی نئی تاریخ رقم کی گئی ہے۔ آئینی حیثیت تبدیل کرنےکی سازش کوکشمیریوں نےتسلیم نہیں کیاہے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت کی داستان 75سال پرانی ہے۔