لاہور،کراچی(رم نیوز) کاروباری دن کے آغاز پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں11 پیسے ضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت228 روپے25 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت238 روپے50 پیسے ہے۔
گذشتہ روز ڈالر کی قیمت 228 روپے14 پیسے تھی۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافے کا رجحان جاری ہے اس کا اثر سٹاک مارکیٹ پر بھی ہوتا ہے۔