ڈالر ریٹ

لاہور،کراچی(رم نیوز)انٹربینک میں کاروباری دن کےآغاز پر ڈالر کی قیمت میں63 پیسے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت230 روپے50 پیسے ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے۔ اس اضافے کےرجحان کے اثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔