ڈالر ریٹ

لاہور،کراچی(رم نیوز)کاروباری دن کے آغاز پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں35 پیسہ اضافہ ہو ا ہے۔ ڈالر کا ریٹ235 روپے50 پیسے ہے۔امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافے کا رجحان جاری ہے۔سٹاک مارکیٹ پر بھی اس کے اثرات ہوتے ہیں۔