پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا ۔۔۔ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور(رم نیوز)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اس اجلاس میں استعفوں کی منظوری اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات ہوگی۔

پی ٹی آئی کے اس اجلاس میں سپیکر کے اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے پر بات ہوگی۔اس کے علاوہ اس بات پربھی اگلا لائحہ عمل تیار کیاجائے گا کہ اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے تو منظور کیوں کئے ہیں۔