آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئرکا اعلان۔۔۔کس کس کو شامل کیاگیا؟

دبئی(رم نیوز)آئی سی سی نے ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022ء کا اعلان کیاہے۔اس میں بھارت اور جنوبی افریقا کی تین، تین پلیئرز شامل ہیں۔بھارت کی ہرمن پریت کور کو آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کی کپتان مقرر کیا گیا ہے۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کی 2، 2 جبکہ نیوزی لینڈ کی ایک کھلاڑی بھی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہے۔