لاہور،کراچی(رم نیوز)انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر230 روپے40 پیسے پر بند ہوا۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافے کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثرات ہوتے ہیں۔