شادی میں رقص۔۔۔ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور(رم نیوز)پاکستان کی اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ہانیہ عامر نے تیلگو فلم ’آر آر آر‘ کے سُپر ہٹ گانے پر ڈانس کیا، جسے وہاں موجود لوگوں نے خوب پسند کیا۔ ہانیہ عامر نے سنہرے رنگ کاغرارےپہنا ہواتھا اور جس بات کے چرچے سوشل میڈیا پر ہوئے وہ ان کے سفید سنیکرز تھے۔ انہوں نےرقص سے شائقین کے دل جیت لئے۔ہانیہ عامر نے گانے ’’ناچو ناچو‘ پر ہانیہ کے ڈانس نے مداحوں کے دل جیتے۔