لاہور،کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں4روپے50 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت 266روپے ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 267 روپے ہے۔
ڈالر کا اتار چڑھائو جاری
