ازخود نوٹس کیس۔۔۔ الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد(رم نیوز)پنجاب اور خیبر پختونخوا از خود نوٹس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ہنگامی اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔اس اجلاس میں سپریم کو رٹ کے فیصلے پر مشاورت ہوگی۔