ڈالر ریٹ

لاہور،کراچی(رم نیوز) کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر15 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 239 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور پاکستانی کرنسی کی قدر ڈالر کے مقابلے میںکم ہورہی ہے ۔اس وجہ سے پاکستانی معیشت پردبائو بڑھ رہا ہے۔