لاہور،کراچی(رم نیوز)ڈالر ملک میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں13 روپے89 پیسےکا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 280 پر ٹریڈ کررہا ہے۔ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثرات ہوئے ہیں۔
ڈالر کی اونچی اڑان
