’’اب تبدیلی نہیں بلکہ کیا آرہا ہے۔۔‘‘،فیصل جاوید نےکیا بات کردی

اسلام آباد(رم نیوز)پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے ٹویٹ کیا کہ جب روٹی ہوگی سستی اور مہنگی ہوگی جان، تب ہی بنے گا نیا پاکستان۔انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی کی تحریک اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ،اب تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آرہا ہے۔ ملک کے تمام مسائل کا حل یہ ہے کہ فیصلہ جمہور کو دے دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ انتخابات اب ناگزیر ہو چکے ہیں۔