پی ایس ایل8۔۔۔۔آج کونسی ٹیم کا مقابلہ کس سے ہوگا؟

راولپنڈی(رم نیوز)پی ایس ایل کے میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین مقابلے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ عماد وسیم اور سرفراز احمد نے جیت پر نظریں جما ئی ہوئی ہیں۔پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی تھی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے راؤنڈ میں ہونے والے میچ میں گلیڈی ایٹرز نے 6 رنز سےمیچ جیتا تھا۔