ڈالر ریٹ

لاہور،کراچی(رم نیوز)انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ92 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر276 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر277 روپے92 پیسے پر بند ہواتھا۔