ڈالرکا اتار چڑھائو جاری

لاہور،کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 92 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر277 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر277 روپے92 پیسے پر بند ہواتھا۔