ڈالر ریٹ

لاہور(رم نیوز) انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں38 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے25 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر277 روپے86 پیسے پر بند ہواتھا۔