نااہلی کیلئے دائر درخواست۔۔۔ سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(رم نیوز)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔عمران خان پرکاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کی تفصیلات چھپانے کا الزام ہے ۔