لاہور،کراچی(رم نیوز)انٹربینک میں ڈالر میں 89پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 282 روپے50 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔گذشتہ روز ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا ۔
ڈالرکا اتار چڑھائو جاری