ڈالر ریٹ

لاہور(رم نیوز)انٹر بینک میں کاروبارکے آغاز پر ڈالر65 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 283 روپے50 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔