’’ لگتا ہے دنیا کے نامی گرامی دہشت گرد آنے والے ہیں۔۔۔‘‘، اسد عمر نے کیوں کہا؟

اسلام آباد(رم نیوز)پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کیا کہ چاروں طرف سے عدالت کے راستے بند کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جن کے نام عدالتی فہرست میں ہیں ان کو بھی جانے نہیں دیا جا رہا۔ان کاکہنا تھا کہ لگتا ہے دنیا کے نامی گرامی دہشت گرد آنے والے ہیں۔