عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(رم نیوز)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ اس درخواست میں کہاگیا ہے کہ نیب سمیت کسی بھی ادارے کو گرفتاری سے روکا جائے۔