ڈالر ریٹ

لاہور(رم نیوز)کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں29 پیسے اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روزانٹربینک میں ڈالر 281 روپے71 پیسے پر بند ہوا تھا۔