ڈالر کا اتار چڑھائو جاری

لاہور،کراچی(رم نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے29 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 284 روپے ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روزانٹربینک میں ڈالر 281 روپے71 پیسے پر بند ہوا تھا۔