شہروز کاشف کا ایک اوراعزاز

اسلام آباد(رم نیوز) پاکستانی کو کوہ پیما شہروز کاشف نے بلند ترین چوٹی داولاگیری کو سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا یہ دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی ہے ۔ نیپال میں 8167 میٹر بلند چوٹی سر کر کے وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 12 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

شہروز کاشف آٹھ ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 12 چوٹیاں سر کرنے والے دوسرے پاکستانی ہی۔ ان سےپہلے وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سرباز علی خان بھی 12 بلند چوٹیاں سر کی ہیں۔