ڈالر کا اتار چڑھائو جاری

لاہور،کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 13 پیسے کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 289 روپے ہے۔ ڈالر کا اتارچڑھائو جاری ہے۔ ڈالر کے اتار چڑھائو کے اثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔